انتظار کیجئے، ویب سائٹ تیار کی جا رہی ہے

روس میں صدارتی الیکشن؛ پیوٹن کے چوتھی بار منتخب ہونے کا امکان

ماسکو: روس میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے اور صدر ولادی میر پیوٹن چوتھی بار بھی میدان مارنے کو تیار ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، صبح 8 بجے سے شروع ہونے والی پولنگ رات 8 بجے تک جاری رہے گی، مزید پڑھیں